اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام قومی جونیئر ہاکی کیمپ کے سلسلے میں 41 کھلاڑی (آج) جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے۔ کیمپ کیلئے جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے ان میں وقار یونس، رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل، عدیل لطیف، جنید منظور، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم، عمیر ستار، …
قومی جونیئر ہاکی کیمپ، 41 کھلاڑی (آج) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام قومی جونیئر ہاکی کیمپ کے سلسلے میں 41 کھلاڑی (آج) جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے۔ کیمپ کیلئے جن کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے ان میں وقار یونس، رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل، عدیل لطیف، جنید منظور، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم، عمیر ستار، نوید عالم، عدیل را¶، امجد علی، اویس ارشد، رانا وحید، احمد ندیم، محمد الیاس، وقار علی، ذاکر اللہ، محمد ابراہیم، وقاص احمد، سلمان شوکت، جنید رسول، محب اللہ، علی رضا، اویس رشید، امجد رحمن، مرتضیٰ یعقوب، ذوالقرنین، حماد انجم، ابوزر، عمر بلال، رومان خان، اکمل حسین اور زین اعجاز اور خیر اللہ شامل ہیں۔








