اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام قومی رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی سید محمد ابو عاکف نے کیا اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصور احمد بھی موجود تھے۔ ٹورنامنٹ میں مرد و خواتین کھلاڑی چار کیٹگریز کے مقابلوں میں شرکت کر رہے ہیں
قومی رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع ہوگیا

مزید خبریں