قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم آفس میں منعقد ہوا’نیشنل ایکشن پلان کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا’ ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعظم آفس میں منعقد ہوا۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا اور کا لعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے جماعت دعوة اور فلاح …

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعظم آفس میں منعقد ہوا۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا اور کا لعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے جماعت دعوة اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دینے کانوٹیفیکشن جاری کیا جائے گا۔

Leave a Reply