قومی خبریں قومی میڈیا ورکشاپ کے شرکا کا وزارت خارجہ کا دورہ کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 14 جولائی 2023, 11:35 صبح 126 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Foreign Office اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):13ویں قومی میڈیا ورکشاپ کے شرکانے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے شرکا کو پاکستان کی خارجہ پالیسی پر بریفنگ دی۔