قومی نیٹ بال ٹیم کے چناﺅکے لئے دو روزہ اوپن ٹرائلز(کل) شروع ہوںگے

اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیر اہتمام اےشےن نےٹ بال چیمپئن شپ مےں شرکت کے لئے قومی مینز ٹیم کے چناﺅکے لئے دو روزہ اوپن ٹرائلز14ستمبر سے پی اےس بی کوچنگ سےنٹر کراچی میں شروع ہوںگے۔ پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں نے بتایا کہ ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹرائلز میں اچھی کارکردگی دکھانے …

اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے زیر اہتمام اےشےن نےٹ بال چیمپئن شپ مےں شرکت کے لئے قومی مینز ٹیم کے چناﺅکے لئے دو روزہ اوپن ٹرائلز14ستمبر سے پی اےس بی کوچنگ سےنٹر کراچی میں شروع ہوںگے۔ پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائےں نے بتایا کہ ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹرائلز میں اچھی کارکردگی دکھانے والے 20کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا جن کو بعد میں تر بےتی کےمپ کے لئے مدعوکےا جائے گا جو کہ اکتوبر سے شروع ہو گا، سلیکشن کمےٹی میںاعجازالحق چےئرمےن ہوںگے جبکہ دیگر ممبران میں محمد رےاض، انوار انصاری ، محمد رضوان اور سےد توقےر احمد شامل ہیں،ےاد رہے کہ گذشتہ سال پاکستان نے اےشےن نےٹ بال چیمپےن شپ مےں چاندی کا تغمہ حاصل کےا تھا۔

Leave a Reply