قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 4مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 4 مئی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں