اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)قومی ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے4 مئی کو ایران روانہ ہوگی۔ پاکستان بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر نوید کباڈیہ کے مطابق آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چیمپئن شپ 6 سے 12 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی ملک کی نمائندگی کریں گے۔ ایونٹ کی تیاری کے سلسلے …
قومی ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے4 مئی کو ایران روانہ ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔29اپریل (اے پی پی)قومی ٹیم ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے4 مئی کو ایران روانہ ہوگی۔ پاکستان بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر نوید کباڈیہ کے مطابق آئندہ ماہ شیڈول ایشین سنوکر چیمپئن شپ 6 سے 12 مئی تک ایران میں کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی ملک کی نمائندگی کریں گے۔ ایونٹ کی تیاری کے سلسلے میں قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ این بی پی سپورٹس کمپلیکس بلیئرڈ ہال کراچی میں زوروشور سے جاری ہے جو کہ 3 مئی کو اختتام پذیر ہو گا۔








