اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ نے بتایا کہ تین رکنی قومی ٹیم قومی ٹیم عالمی انڈر16- سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ یہ چیمپئن شپ یکم سے 8 اکتوبر تک روس میں کھیلی جائے گی، ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں لاہور میںلگایا جائے …
قومی ٹیم عالمی انڈر16- سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، منورحسین شیخ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاکستان سنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ نے بتایا کہ تین رکنی قومی ٹیم قومی ٹیم عالمی انڈر16- سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ یہ چیمپئن شپ یکم سے 8 اکتوبر تک روس میں کھیلی جائے گی، ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں لاہور میںلگایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی انڈر18- سنوکر چیمپئن شپ میںقومی کھلاڑی نسیم اختر نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے اور امید ہے کہ قومی انڈر16- سنوکر چیمپئن شپ میں بھی پاکستان چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرے گا۔








