قومی ٹیم عالمی ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راﺅنڈ میںجیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی، سابق اولیمپئن نوید عالم

اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر (ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ) سابق اولیمپئن نوید عالم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم عالمی ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راﺅنڈ میں جیت کے جذبے کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

Leave a Reply