لاہور۔24 اپریل(اے پی پی )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو یوکے کا ویزا جاری ہوگیا‘ پی سی بی ترجمان کے مطابق محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ روانہ نہیں ہو سکے تھے‘ وہ آج بدھ کو انگلینڈ روانہ ہو کر قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو انگلینڈ کا ویزا جاری

مزید خبریں