قومی ٹی 20 کپ میں بدھ کودو میچ کھیلے جائیں گے

راولپنڈی ۔ 21 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میں بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کا 23 واں میچ کراچی وائٹس اور فیڈریلی ایڈمینسٹرڈ ٹریبل ایریاز کی ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا لاہور بلوز اور اسلام آباد کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply