اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کبڈی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز جمعہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوںگے ، قومی ٹیم کے کوچ فریاد علی نے بتایا کہ اس وقت قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے جس میں ملک بھر سے 20 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں ان …
قومی کبڈی ٹیم کے لئے ٹرائلز ( جمعہ کو) ہوںگے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کبڈی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز جمعہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوںگے ، قومی ٹیم کے کوچ فریاد علی نے بتایا کہ اس وقت قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے جس میں ملک بھر سے 20 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں ان کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں بھر پور تربیت دی جا رہی ہے اور منتخب ٹیم عالمی ایشین سٹائل کبڈی کپ میں میں شرکت کرے گی جو کہ آئندہ ماہ بھارت میں کھیلا جائے گا۔








