اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم اپنے شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے آج کے دن دفاع وطن کی خاطر جرآت و شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔ یوم فضائیہ پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ مادر ِوطن پر جان نچھاور کرنے اور جانبازی …
قوم دفاع وطن کی خاطر جرآت و شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کرنے والے شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا یوم فضائیہ کے موقع پر ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم اپنے شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے آج کے دن دفاع وطن کی خاطر جرآت و شجاعت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔ یوم فضائیہ پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ مادر ِوطن پر جان نچھاور کرنے اور جانبازی دکھانے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ پوری قوم دفاع وطن کیلئے متحد ہے۔








