اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ قائداعظم کے وژن برداشت، ترقی اور متحد قوم کے اصول کے عزم کا اعادہ کرے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو قائد اعظم کے یوم پیدائش پر ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ ٹویٹر میں اپنے ایک اور پیغام میں انہوں نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری …
قوم قائداعظم کے وژن برداشت، ترقی اور متحد قوم کے اصول کے عزم کا اعادہ کرے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ قائداعظم کے وژن برداشت، ترقی اور متحد قوم کے اصول کے عزم کا اعادہ کرے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو قائد اعظم کے یوم پیدائش پر ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ ٹویٹر میں اپنے ایک اور پیغام میں انہوں نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو بھی مبارکباد دی اور ان کیلئے خوشی اور خوشحالی کی تمنا ظاہر کی۔








