اسلام آباد۔5جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوم کارگل جنگ کے ہیرو کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، کارگل کے پہاڑوں نے بہادری کا ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو 23 ویں یوم شہادت پر شاندار …
قوم کارگل جنگ کے ہیرو کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

مزید خبریں
اسلام آباد۔5جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوم کارگل جنگ کے ہیرو کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، کارگل کے پہاڑوں نے بہادری کا ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔
منگل کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو 23 ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے، کرنل شیر خان شہید نے دشمن کی گولیوں کی بوچھاڑ میں اہم پوزیشن کلیئر کرنے کے لئے اپنی جوانوں کی قیادت کی، کارگل کے پہاڑوں نے بہادری کا ایسا منظر کبھی نہیں دیکھا ہو گا








