لاس اینجلس ۔ 11 مارچ (اے پی پی) لاس اینجلس میں میک اپ کے معروف برانڈ کے گودام کا چوروں نے صفایا کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاس اینجلس میں ہونے والی اس چوری میں معروف میک اپ برانڈ کے 45 کروڑ کے سامان کی چوری ہوئی ہے جس نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے …
لاس اینجلس میں چوروں نے میک اپ کے معروف برانڈ کے گودام کا صفایا کر دیا
مزید خبریں
لاس اینجلس ۔ 11 مارچ (اے پی پی) لاس اینجلس میں میک اپ کے معروف برانڈ کے گودام کا چوروں نے صفایا کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاس اینجلس میں ہونے والی اس چوری میں معروف میک اپ برانڈ کے 45 کروڑ کے سامان کی چوری ہوئی ہے جس نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کہیں میک اپ کا یہ سامان چوری کرنے والا گروہ خواتین کا ہی تو نہیں لیکن ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔








