لاکھوں مہاجرین کو ملک بدر کرنا پڑے گا، جرمن وزیر

برلن ۔ 28 اگست (اے پی پی) جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے تین برسوں میں لاکھوں مہاجرین کی ملک بدری چاہتے ہیں۔ گزشتہ برس باویریا صوبے ہی کے ذریعے لاکھوں افراد آسٹریا سے جرمنی پہنچے تھے۔باویریا کے وزیرخزانہ مارک±س سو¿ڈر نے جرمن جریدے ’ڈیر اشپیگل‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی پوری کوشش کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں …

برلن ۔ 28 اگست (اے پی پی) جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے تین برسوں میں لاکھوں مہاجرین کی ملک بدری چاہتے ہیں۔ گزشتہ برس باویریا صوبے ہی کے ذریعے لاکھوں افراد آسٹریا سے جرمنی پہنچے تھے۔باویریا کے وزیرخزانہ مارک±س سو¿ڈر نے جرمن جریدے ’ڈیر اشپیگل‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی پوری کوشش کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں ملک میں داخل ہونے والے مہاجرین کا انضمام ممکن نہیں بنا سکتا۔ ان کا کہنا تھا، ”ہم جتنی بھی کوشش کر لیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ جرمن معاشرے میں مہاجرین کی اتنی بڑی تعداد کا کامیاب انضمام ممکن ہو گا۔

Leave a Reply