لاہور06-فروری(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر159 اور برائلر گوشت242روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن102روپے میں فروخت ہوئے۔
لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

مزید خبریں