لاہور۔9 جون(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر122 اور برائلر گوشت 186 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن86 روپے میںفروخت ہوئے۔
لاہور، مقامی مارکیٹ میں برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں