لبنانی بینکوں میں حزب اللہ کے ارکان پارلیمنٹ اور وزراء کے کھاتے منجمد

بیروت ۔ 20 مئی (اے پی پی) لبنانی بینکوں نے امریکی پابندیوں کی فہرست کا اطلاق کرتے ہوئے حزب اللہ سے متعلق شخصیات کے کھاتوں کو منجمد کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پابندیوں کے نظام کے تحت 100 ناموں کو پابندی کی فہرستوں میں رکھا گیا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply