لندن ۔ 4 جون (اے پی پی) برطانوی دارالحکومت لندن میں حملہ آوروں نے ایک وین کے ذریعے پیدل چلنے والوں کو کچلنے کے بعد چاقووں سے وار کر کے کم از کم 6 افراد کو ہلاک جبکہ 40سے زائد کو زخمی کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مرکزی لندن میں ان واقعات میں ملوث تینوں حملہ آوروں کو پولیس نے جوابی کاروائی کے دوران …
لندن میں حملہ آوروں نےچاقووں کے وار کر کے 6 افراد کو ہلاک اور 40سے زائد کو زخمی کر دیا

مزید خبریں
لندن ۔ 4 جون (اے پی پی) برطانوی دارالحکومت لندن میں حملہ آوروں نے ایک وین کے ذریعے پیدل چلنے والوں کو کچلنے کے بعد چاقووں سے وار کر کے کم از کم 6 افراد کو ہلاک جبکہ 40سے زائد کو زخمی کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مرکزی لندن میں ان واقعات میں ملوث تینوں حملہ آوروں کو پولیس نے جوابی کاروائی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ لندن پل کے قریب یہ حملے ایک پرہجوم مقام پر کیے گئے۔








