لندن میں حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں 12 مشتبہ افراد گرفتار

لندن ۔ 4 جون (اے پی پی) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں برطانوی پولیس نے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز اتوار کو یہ گرفتاریاں لندن کے مشرقی علاقے سے کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات رونما ہونے والی 3 حملہ آوروں کی کارروائی میں 7 افراد …

لندن ۔ 4 جون (اے پی پی) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں برطانوی پولیس نے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز اتوار کو یہ گرفتاریاں لندن کے مشرقی علاقے سے کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات رونما ہونے والی 3 حملہ آوروں کی کارروائی میں 7 افراد ہلاک جبکہ 48 زخمی ہو گئے تھے۔

Leave a Reply