اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):لوہا اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 35.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 42.7 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2024 میں لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی درآمدی مالیت 31.5 ارب روپے رہی تھی۔ اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ میں مئی …
لوہا اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں 35.5 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):لوہا اور سٹیل سکریپ کی ملکی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 35.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 42.7 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2024 میں لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی درآمدی مالیت 31.5 ارب روپے رہی تھی۔ اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ میں مئی 2025 کے دوران لوہا و سٹیل سکریپ کی قومی درآمدات میں 11.2 ارب روپے یعنی 33.5 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔






