لیبیا،فضائی حملے میں 15 افراد کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کی مذمت

اقوام متحدہ ۔ یکم نومبر (اے پی پی)لیبیا کے مشرقی حصے میں محاصرہ زدہ شہر درنا میں گزشتہ شب کیے جانے والے فضائی حملوں میں کم از کم 15افراد ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ نے ان ہلاکتوں کا باعث بننے والے آپریشن کی مذمت کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply