اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت اور چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی)ماروی میمن کو فرنچ نیشنل آرڈر آف میرٹ سے نوازا گیا،پاکستان میں فرانس کے سفیر مارٹن ڈورنس نے گزشتہ روز سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران وزیر مملکت کو ایوارڈ دیا۔اس موقع پر وفاقی وزراءبلیغ الرحمان،خرم دستگیر اور وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ،صدر اور وزیر اعظم …
ماروی میمن کو فرنچ نیشنل آرڈر آف میرٹ سے نوازا گیا
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت اور چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی)ماروی میمن کو فرنچ نیشنل آرڈر آف میرٹ سے نوازا گیا،پاکستان میں فرانس کے سفیر مارٹن ڈورنس نے گزشتہ روز سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران وزیر مملکت کو ایوارڈ دیا۔اس موقع پر وفاقی وزراءبلیغ الرحمان،خرم دستگیر اور وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ،صدر اور وزیر اعظم آذاد جموں و کشمیر ،مشیر قومی سلامتی اوربرطانوی ہائی کمشنربھی موجود تھے۔









