پیرس ۔ 7 جون (اے پی پی) جمہوریہ چیک کی مارکیٹا ونڈروسووا اور آسٹریلیا کی ایشلے بارٹے اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز سنگلز فائنل میں داخل ہو گئیں۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میچز میں جمہوریہ چیک کی مارکیٹا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی کھلاڑی جوہانا کونتا کو …
مارکیٹا اور بارٹے فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں
پیرس ۔ 7 جون (اے پی پی) جمہوریہ چیک کی مارکیٹا ونڈروسووا اور آسٹریلیا کی ایشلے بارٹے اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز سنگلز فائنل میں داخل ہو گئیں۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میچز میں جمہوریہ چیک کی مارکیٹا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی کھلاڑی جوہانا کونتا کو سٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 7-6(7-2) سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔








