ماریا شیراپووا ناکام، پیٹرا کویٹوا اور کی کی برٹنز میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

میڈرڈ۔ 11 مئی (اے پی پی) جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹوا اور ہالینڈ کی کی کی برٹنز فتوحات برقرار رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک ماریا شیراپووا کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔