اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ 12 سال کے مقابلہ میں مالی سال 2017ءکے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) نے سب سے زیادہ 2477 ملین روپے کا منافع حاصل کیا ہے جبکہ مالی سال 2016ءکے دوران کمپنی کا نفع 2323 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ مالی سال 2005ءسے مالی سال 2017ءکے دوران گذشتہ سال کے لئے کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع سب …
مالی سال 2017ءکے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے 2477 ملین روپے کا منافع حاصل کیا، پی این ایس سی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ 12 سال کے مقابلہ میں مالی سال 2017ءکے دوران پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) نے سب سے زیادہ 2477 ملین روپے کا منافع حاصل کیا ہے جبکہ مالی سال 2016ءکے دوران کمپنی کا نفع 2323 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ مالی سال 2005ءسے مالی سال 2017ءکے دوران گذشتہ سال کے لئے کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع سب سے زیادہ رہا ہے ۔








