مالی میں امن فوجیوں پر حملہ، 10 فرانسیسی فوجی زخمی

بماکو۔15اپریل (اے پی پی)مالی میں فرانس اور اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ جنگجوو¿ں نے یہ کارروائی ٹمبکٹو میں امن فوجیوں کا بھیس بدل کر سر انجام دی۔ بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں2 کار بم حملے اور درجنوں راکٹ فائر کے گئے۔ مالی کی حکومت نے بتایا ہے کہ اس …

بماکو۔15اپریل (اے پی پی)مالی میں فرانس اور اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ جنگجوو¿ں نے یہ کارروائی ٹمبکٹو میں امن فوجیوں کا بھیس بدل کر سر انجام دی۔ بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں2 کار بم حملے اور درجنوں راکٹ فائر کے گئے۔ مالی کی حکومت نے بتایا ہے کہ اس کارروائی کی وجہ سے اقوام متحدہ کا ایک امن سپاہی ہلاک جبکہ 10 فرانسیسی فوجی زخمی ہوئے۔

مزید خبریں