مالی میں کار خودکش بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 ہو گئی، صدر ابراہیم ابوبکر کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

بماکو ۔ 19 جنوری (اے پی پی) مالی میں کار خودکش بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 ہو گئی جبکہ صدر ابراہیم ابوبکر نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دھماکے کو امن کو کوششوں پر نئی ضرب قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مالی کے علاقے گاو¿ میں ملیشیا گروپس کے کیمپ پر ہونے والے ایک کار بم حملے میں پانچ …

بماکو ۔ 19 جنوری (اے پی پی) مالی میں کار خودکش بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 50 ہو گئی جبکہ صدر ابراہیم ابوبکر نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دھماکے کو امن کو کوششوں پر نئی ضرب قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مالی کے علاقے گاو¿ میں ملیشیا گروپس کے کیمپ پر ہونے والے ایک کار بم حملے میں پانچ خود ک±ش حملہ آوروں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد ایک 115 ہے۔فوجی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی تعدا53 ہو گئی ہے جبکہ110 زخمی ہیں۔مالی کے صدر ابراہیم ابوبکر نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے اسے بڑا سانحہ قرار دیاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply