متحدہ عرب امارات کے صدر اور نائب صدرکی ڈاکٹر عارف علوی کو صدر مملکت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہان اور نائب صدرشیخ محمد بن راشد المکتوم نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر مملکت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو شیخ محمد بن راشد المکتوم جو دبئی کے حکمران بھی ہیں، نے صدر مملکت اور پاکستان کے عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔