محرم الحرام کی چھٹیوں کے دوران زرعی ہیلپ لائن کی سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی،ترجمان محکمہ زراعت

محرم الحرام کی تعطیلات میں زرعی ہیلپ لائن سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی، محکمہ زراعت

لاہور۔24جون (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق محکمہ زراعت پنجاب کی ہیلپ لائن کا نمبر0800-17000 ہے۔

محرم الحرام کی چھٹیوں کے دوران25 اور26جون 2026 زرعی ہیلپ لائن کی سروسز عارضی طور پر بند رہیں گی۔ تاہم زرعی ہیلپ لائن کی سروسز27جون2026 کو معمول کے مطابق صبح8بجے سے رات8بجے تک کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کیلئے دستیاب ہوں گی۔

مزید خبریں