24.9 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںمحمد شہباز شریف کا سینئر صحافی اور ڈان اخبار اسلام آباد کے...

محمد شہباز شریف کا سینئر صحافی اور ڈان اخبار اسلام آباد کے بیورو چیف عامر وسیم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی اور ڈان اخبار اسلام آباد کے بیورو چیف عامر وسیم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جمعرات کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی اور ڈان اخبار اسلام آباد کے بیورو چیف عامر وسیم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے عامر وسیم اور اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔

- Advertisement -

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=318437

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں