محمد نوازشریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کا اجلاس

محمد نوازشریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کا اجلاس قومی اہمیت کے امور، حالیہ سیاسی صورتحال اور نئے اتفاق رائے پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی اسلام آباد ۔ 06 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کا ایک اجلاس پیر کو یہاں ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر‘ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس …

محمد نوازشریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کا اجلاس
قومی اہمیت کے امور، حالیہ سیاسی صورتحال اور نئے اتفاق رائے پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 06 نومبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کا ایک اجلاس پیر کو یہاں ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر‘ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق اجلاس میں قومی اہمیت کے امور، حالیہ سیاسی صورتحال اور نئے اتفاق رائے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply