ایبٹ آباد۔ 28 اپریل (اے پی پی) محکمہ سپو رٹس حکو مت خیبر پختو نخوا اور اسلا م آباد میں چین کے سفا رت خا نے کی ٹیمو ں کے درمیان ایک دوستا نہ فٹ با ل میچ گزشتہ روز آرمی بر ن ہا ل سکو ل و کا لج فار بائز کے فٹ با ل گرا ﺅ نڈ میں منعقد کیا گیا۔میچ ڈا ئیر یکٹر جنر ل سپو رٹس …
محکمہ سپو رٹس خیبرپختونخوا اور اسلا م آباد میں چین کے سفا رت خا نہ کی ٹیمو ں کے در میان دوستا نہ فٹ با ل میچ

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ 28 اپریل (اے پی پی) محکمہ سپو رٹس حکو مت خیبر پختو نخوا اور اسلا م آباد میں چین کے سفا رت خا نے کی ٹیمو ں کے درمیان ایک دوستا نہ فٹ با ل میچ گزشتہ روز آرمی بر ن ہا ل سکو ل و کا لج فار بائز کے فٹ با ل گرا ﺅ نڈ میں منعقد کیا گیا۔میچ ڈا ئیر یکٹر جنر ل سپو رٹس خیبر پختو نخوا الیو ن نے تین کے مقا بلے میں پا نچ گو ل سے جیت لیا۔فا تح ٹیم کی سر برا ہی ایس پی ایلیٹ فورس ایبٹ آباد ملک اعجاز گو گا کر رہے تھے۔میچ کا انعقاد ڈا ئیر یکٹورےٹ جنر ل سپو رٹس خیبر پختو نخوا ایبٹ آباد کی ضلعی انتظا میہ ،آرمی بر ہا ن کا لج اور ملک سعد شہید ویلفیئر ٹر سٹ کے تعا ون سے کیا گیا








