مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 181700 یوسک اور اخرج 150000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 54700کیوسک اور اخراج 54700کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد31100 …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 181700 یوسک اور اخرج 150000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 54700کیوسک اور اخراج 54700کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد31100 کیوسک اور اخراج20000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد59700کیوسک اور اخراج29600 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1457.65 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.508 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1227.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.196 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.227 ملین ایکڑ فٹ ہے۔