مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کر دہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 84500کیوسک اور اخرج100000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10400کیوسک اور اخراج 10400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی …

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ بدھ کو جاری کر دہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 84500کیوسک اور اخرج100000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10400کیوسک اور اخراج 10400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد18700کیوسک اور اخراج50000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد31500کیوسک اور اخراج7000 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1549.44 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.948 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1235.70 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 6.860 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 645.70 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.145 ملین ایکڑ فٹ ہے۔