اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں مختلف وزارتوں و ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 2کھرب 79ارب 47کروڑ58لاکھ سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں،حکومت نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 8کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
مختلف وزارتوں و ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری
مزید خبریں