مذہبی اختلافات کو دور کرنا چاہیے، پوپ فرانسس کا میانمار میں خطاب

میانمار ۔ 28 نومبر (اے پی پی) پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنوبی مشرقی ایشیائی ملک میانمارمیں خانہ جنگی کی سی صورتحال اور تشدد کی وجہ سے تقسیم شدید ہوتی جا رہی ہے اور مذہبی اختلافات کوختم کرتے ہوئے اعتماد کی فضا پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے دارالحکومت میں اپنے ایک عوامی خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس بحران کا …

میانمار ۔ 28 نومبر (اے پی پی) پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ جنوبی مشرقی ایشیائی ملک میانمارمیں خانہ جنگی کی سی صورتحال اور تشدد کی وجہ سے تقسیم شدید ہوتی جا رہی ہے اور مذہبی اختلافات کوختم کرتے ہوئے اعتماد کی فضا پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے دارالحکومت میں اپنے ایک عوامی خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس بحران کا خاتمہ قومی سطح پر مصالحت کی کوششوں سے ہی ممکن ہےجبکہ مذہبی اختلافات کوختم کرتے ہوئے اعتماد کی فضا پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ پوپ فرانسس نے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے بھی ملاقات کی۔

Leave a Reply