پشاور۔ 07 فروری (اے پی پی):عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے رکن مرکزی کمیٹی سینیٹر باز محمد خان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اے این پی کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ یہ یقینا ان کے خاندان کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی باز محمد خان، تیمور …
مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹر باز محمد خان کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
پشاور۔ 07 فروری (اے پی پی):عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے رکن مرکزی کمیٹی سینیٹر باز محمد خان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اے این پی کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ یہ یقینا ان کے خاندان کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی باز محمد خان، تیمور باز خان اور ان کے پورے خاندان کے ساتھ اس دکھ میں شریک ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین و پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








