مرکنٹائل ایکس چینج میں 7.7ارب روپے کے سودے

کراچی۔8جنوری (اے پی پی):پاکستان مرکنٹایٔل ایکسچینج لمیٹڈ میں میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کے7.725 ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 9,238 رہی۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 3.067 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.174 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو …

کراچی۔8جنوری (اے پی پی):پاکستان مرکنٹایٔل ایکسچینج لمیٹڈ میں میٹلز، ا نرجی اور کوٹس کے7.725 ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 9,238 رہی۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 3.067 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.174 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 1.063 ارب روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 617.934 ملین روپے، کا پر کے سودوں کی مالیت 611.045 ملین روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 574.602 ملین روپے رہی۔