انقرہ۔ 08 جون (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوئٹرش کی دعوت پر شمالی ترک قبرص کے صدر مصطفیٰ آقن جی اور یونانی قبرصی رہنما نکوس اناستاسیادس کے درمیان نیویارک میں 4 جون کے مذاکرات اور اس کے بعد جاری کردہ بیان نے یونانی قبرص کی قیادت کے مخلص نہ ہونے کو واضح کر دیا ہے۔ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں …
مسئلہ قبرص کے منصفانہ، پائیدار اور جامع حل کے عزم پر قائم ہیں،ترک وزارت خارجہ

مزید خبریں
انقرہ۔ 08 جون (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوئٹرش کی دعوت پر شمالی ترک قبرص کے صدر مصطفیٰ آقن جی اور یونانی قبرصی رہنما نکوس اناستاسیادس کے درمیان نیویارک میں 4 جون کے مذاکرات اور اس کے بعد جاری کردہ بیان نے یونانی قبرص کی قیادت کے مخلص نہ ہونے کو واضح کر دیا ہے۔ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی، 12 جنوری 2017 ءکو جنیوا میں منعقدہ قبرص کانفرنس کے اپیشگی شرائط عائد کئے دوبارہ انعقاد کے لئے تیار ہے اور مسئلہ قبرص کے منصفانہ، پائیدار اور جامع حل کے لئے اپنے عزم پر برقرار ہے۔








