سرینگر ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم فورم نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے زیاں پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ہمسایہ جوہری طاقتوں کے درمیان حل طلب دیرینہ مسئلہ کشمیر ہی کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے۔
مسئلہ کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے، میر واعظ فورم

مزید خبریں