سوات۔31 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ اتنا غیرسنجیدہ شخص جورات کوخواب دیکھ کرصبح خودکاکیاگیافیصلہ تبدیل کرتاہے وہ ملک کوکیاچلائے گا،پہلے آفریدی سے ڈیل کرنا، وزیراعلیٰ کیلئے نامزدکرنا، مبارکباددینااورپھراگلے روزنیابیان دینااسی طرح پنجاب کی نگران وزیراعلیٰ کیلئے نام دیا اور پھر واپس لیا، مسلم لیگ(ن)اپنی بہترین کارکردگی اورایجنڈے کیساتھ2018کے عام انتخابات میںاترے گی اورانشاءاللہ پورے ملک میں بھاری اکثریت سے …
مسلم لیگ (ن) اپنی بہترین کارکردگی کے بل بوتے پر عام انتخابات میںاترے گی،امیرمقام

مزید خبریں
سوات۔31 مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ اتنا غیرسنجیدہ شخص جورات کوخواب دیکھ کرصبح خودکاکیاگیافیصلہ تبدیل کرتاہے وہ ملک کوکیاچلائے گا،پہلے آفریدی سے ڈیل کرنا، وزیراعلیٰ کیلئے نامزدکرنا، مبارکباددینااورپھراگلے روزنیابیان دینااسی طرح پنجاب کی نگران وزیراعلیٰ کیلئے نام دیا اور پھر واپس لیا، مسلم لیگ(ن)اپنی بہترین کارکردگی اورایجنڈے کیساتھ2018کے عام انتخابات میںاترے گی اورانشاءاللہ پورے ملک میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔ان خیالات کااظہارانہوںنے سوات پریس کلب ٍمیںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








