قومی خبریں مسلم لیگ( ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل 2 اکتوبر کو ہو گا،سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 1 اکتوبر 2017, 11:58 صبح 90 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس (کل)پیرکو 2 اکتوبر دن 11 بجے پنجاب ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔