پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن کا الیکشن کمیشن مقرر

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن کا الیکشن کمیشن مقرر کر دیا گیا ہے ۔اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چوھدری جعفر اقبال کو چیئرمین جبکہ سینیٹر نجمہ حمید ، علی افضل جدون ، سرفراز خان جتوئی، میر افضل مندوخیل کو …

اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن کا الیکشن کمیشن مقرر کر دیا گیا ہے ۔اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ترجمان سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چوھدری جعفر اقبال کو چیئرمین جبکہ سینیٹر نجمہ حمید ، علی افضل جدون ، سرفراز خان جتوئی، میر افضل مندوخیل کو الیکشن کمیشن کے ارکان مقرر کیا گیا ہے ۔انہوں نے مذید بتایا کہ مسلم لیگ ن کے صدر کا انتخاب 3 اکتوبر کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply