مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناء اللہ 250 ووٹ لے کر پنجاب سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناء اللہ 250 ووٹ لے کر پنجاب سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے،یہ نشست اعجاز چوہدری کے سزا یافتہ ہونے سے خالی ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق منگل کو پنجاب اسمبلی میں پولنگ ہوئی جس میں کل 251 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے ایک ووٹ مسترد ہوا۔اس طرح مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناء اللہ …

اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناء اللہ 250 ووٹ لے کر پنجاب سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے،یہ نشست اعجاز چوہدری کے سزا یافتہ ہونے سے خالی ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق منگل کو پنجاب اسمبلی میں پولنگ ہوئی جس میں کل 251 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے ایک ووٹ مسترد ہوا۔اس طرح مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثناء اللہ 250 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔