اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما آصف کرمانی کا بطور سینیٹر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وہ سینٹ کی جنرل سیٹ پر پنجاب سے بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر آصف کرمانی کا بطور سینیٹر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر آصف کرمانی سینٹ کی جنرل سیٹ پر پنجاب سے بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما آصف کرمانی کا بطور سینیٹر نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں