مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جج صاحبان نے بھی بار بار دستاویزات کی تصدیق کے سوالات اٹھائے ہیں،جے آئی ٹی رپورٹ ابہام پر مبنی ہے جس میں کوئی حتمی رائے شامل نہیں۔جے آئی ٹی رپورٹ سے متعلق سماعت کے موقع پرسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ جے …

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جج صاحبان نے بھی بار بار دستاویزات کی تصدیق کے سوالات اٹھائے ہیں،جے آئی ٹی رپورٹ ابہام پر مبنی ہے جس میں کوئی حتمی رائے شامل نہیں۔جے آئی ٹی رپورٹ سے متعلق سماعت کے موقع پرسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی رپورٹ میں موجود شواہد پہلے دن سے ہی ردی کی ٹوکری قرار دئیے جارہے تھے اور اب جج صاحبان نے بھی بار بار دستاویزات کی تصدیق کے سوالات اٹھائے ہیں۔

Leave a Reply