ماسکو۔ 16 اپریل (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے بغیر مسئلہ فلسطین کا حل ناممکن ہے۔روس کے نشریاتی ادارے کے مطابق کریملن سے جاری کردہ بیان میں صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد علاقے میں سیاسی حل اور تعمیر نو کے مرحلوں میں ہم عرب …
مشرق وسطیٰ میں امن کے بغیر مسئلہ فلسطین کا حل ناممکن ہے، ولادیمیر پیوٹن

مزید خبریں
ماسکو۔ 16 اپریل (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے بغیر مسئلہ فلسطین کا حل ناممکن ہے۔روس کے نشریاتی ادارے کے مطابق کریملن سے جاری کردہ بیان میں صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد علاقے میں سیاسی حل اور تعمیر نو کے مرحلوں میں ہم عرب لیگ کی مدد کر سکتے ہیں۔







